حریت رہنماﺅں کی پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط سے ملاقات

حریت رہنماﺅں کی پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط سے ملاقات
حریت رہنماﺅں کی پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط سے ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک )حریت رہنماﺅں کے وفد نے بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط سے ملاقات کی جس میں حریت رہنماءعلی گیلانی کا وزیراعظم نواز شریف کے نام خط عبدالباسط کو پہنچا یا گیا ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق تین رکنی وفت میں ایاز اکبر ،پیر سیف اللہ اور الطاف احمد نے عبدالباسط سے پاکستانی ہائی کمیشن میں ملاقات کی ۔اس دوران وفد نے حریت رہنما علی گیلانی کا وزیراعظم نواز شریف کے نام خط عبدالباسط کو پہنچا یا گیا ۔

مزید :

قومی -