وزیراعظم نے مارچ ناکام بنانے کیلئے 24ارب روپے کا اعلان کیا،وہ ضمیر خریدنے نکلے ہیں:جہانگیر ترین

وزیراعظم نے مارچ ناکام بنانے کیلئے 24ارب روپے کا اعلان کیا،وہ ضمیر خریدنے ...
وزیراعظم نے مارچ ناکام بنانے کیلئے 24ارب روپے کا اعلان کیا،وہ ضمیر خریدنے نکلے ہیں:جہانگیر ترین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ نواز شریف کی تقریر سے ثابت ہوگیا کہ ہماری سمت درست ہے۔

مودی کے خلاف زبان بند رکھنے والا مجھ پر کس منہ سے تنقید کر رہا ہے، نواز شریف میں ہمت ہے تو اسمبلی میں میرا سپیکر کھولیں:شیخ رشید
اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی تقریر پر اپنے ردعمل میں جہانگیر خان ترین نے کہا کہ وزیراعظم نے مارچ ناکام بنانے کیلئے 24ارب روپے کا اعلان کیا۔ نواز شریف ضمیر خریدنے نکلے ہیں۔ وہ اب سمجھ چکے ہیں کہ لوٹ مارچھپانا ممکن نہیں ۔ واضح رہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے کالا شاہ کاکو میں اپنی تقریر میں تحریک انصاف اور شیخ رشید پر کڑی تنقید کی تھی۔

مزید :

قومی -