مسلم لیگ ن کے ناراض لوگ رابطے میں ہیں، جلد متحدہ مسلم لیگ بنے گی: آل پاکستان مسلم لیگ

مسلم لیگ ن کے ناراض لوگ رابطے میں ہیں، جلد متحدہ مسلم لیگ بنے گی: آل پاکستان ...
مسلم لیگ ن کے ناراض لوگ رابطے میں ہیں، جلد متحدہ مسلم لیگ بنے گی: آل پاکستان مسلم لیگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے ناراض رہنماؤں سمیت مسلم لیگ کے تمام دھڑے سابق صدر پرویز مشرف سے مکمل رابطے میں ہیں اور جلد ہی متحدہ مسلم لیگ تشکیل پا جائے گی۔ میڈیا کو جاری بیان میں ڈاکٹر امجد کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی، مسلم لیگ فنکشنل اور مسلم لیگ ق کے کئی اہم قائدین نے پرویز مشرف سے ملاقاتیں بھی کی ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ اے پی ایم ایل اس تاریخی کام کو سرانجام دینے پر خود کو خوش قسمت تصور کرتی ہے۔

مزید :

قومی -