پاک فوج کاجعلی ویب سائٹ کے ذریعے رقم بٹورنے کیلئے ڈی ایچ اے کی جعلی بکنگ کرنیوالے جعلسازوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ :آئی ایس پی آر

پاک فوج کاجعلی ویب سائٹ کے ذریعے رقم بٹورنے کیلئے ڈی ایچ اے کی جعلی بکنگ ...
پاک فوج کاجعلی ویب سائٹ کے ذریعے رقم بٹورنے کیلئے ڈی ایچ اے کی جعلی بکنگ کرنیوالے جعلسازوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ :آئی ایس پی آر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاک فوج نے جعلی ویب سائٹ کے ذریعے رقم بٹورنے کیلئے ڈی ایچ اے کی جعلی بکنگ کرنے والے نو سر بازوں کیخلاف سخت کارروائی کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )نے کہاہے کہ کچھ جعلسازجعلی ویب سائٹ کے ذریعے رقم بٹورنے کیلئے ایچ اے کی جعلی بکنگ اور رجسٹریشن کررہے ہیں جن کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیاہے ۔آئی ایس پی آر کا رکہناتھا کہ ڈی ایچ اے جب کوئٹہ پروجیکٹ لانچ کریگاتوآئی ایس پی آر تشہیر کرے گا۔

مزید :

قومی -