تنخواہوں اور پنشن میں 10فیصد اضافہ کیا گیا ہے:عائشہ غوث پاشا

تنخواہوں اور پنشن میں 10فیصد اضافہ کیا گیا ہے:عائشہ غوث پاشا
تنخواہوں اور پنشن میں 10فیصد اضافہ کیا گیا ہے:عائشہ غوث پاشا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خزانہ پنجاب عائشہ غوث پاشا نے کہاہے کہ پیش کئے جانیوالے بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں10فیصد کیا گیا ہے جبکہ سٹیٹ بنک کے ذریعے بانڈز جاری کریں گے ۔

کشمیری عوام اور مزاحمتی قیادت کی بے مثال یکجہتی سے بھارتی حکومت حواس باختہ ہو چکی ہے:میر واعظ

تفصیلات کے مطابق عائشہ غوث پاشا کا اپنے ایک بیان میں کہناتھا کہ بجٹ میں کسی قسم کا نیا ٹیکس عائد نہیں کیا گیا، حکومت نے عوام دوست بجٹ پیش کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ تنخواہوں اور پنشن میں 10فیصد اضافہ کیا گیا ہے جبکہ یہ پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ ہے۔

مزید :

قومی -