عمران خان نامعلوم مقام کی جانب روانہ ہوگئے

عمران خان نامعلوم مقام کی جانب روانہ ہوگئے
عمران خان نامعلوم مقام کی جانب روانہ ہوگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان اپنے کنٹینر سے نامعلوم مقام کی جانب روانہ ہوگئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق ساری رات کارکنان کے ساتھ گذارنے کے بعد جیسے ہی صبح سورج نے آنکھ دکھائی تو عمران خان اُٹھ کر کنٹینر سے نیچے اُترے اورگاڑی میں بیٹھ کر نامعلوم مقام کی جانب روانہ ہوگئے ۔ امکان ظاہرکیاجارہاہے کہ وہ بنی گالہ میں موجوداپنی رہائش گاہ پر گئے ہوں گے ۔یادرہے کہ عمران خان کہہ چکے ہیں کہ کنٹینر اُن کے لیے کسی جیل سے کم نہیں ۔

مزید :

قومی -