خراب موسم کے باعث وزیر اعظم نواز شریف کا دورہ عطا آباد منسوخ

خراب موسم کے باعث وزیر اعظم نواز شریف کا دورہ عطا آباد منسوخ
خراب موسم کے باعث وزیر اعظم نواز شریف کا دورہ عطا آباد منسوخ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کا دورہ عطا آباد خرابی موسم مکے باعث ملتوی کر دیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ وزیر اعظم نے آج اپنے دورہ گلگت کے موقع پر عطا آباد جانا تھا جہان انہوں نے عطا آباد جھیل پر تعمیر نئے پل کا افتتاح کر نا تھا تاہم موسم کی خرابی کے باعث ان کا دورہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔وزیر اعظم سیکرٹریٹ کے ترجمان کی جانب سے بتایا گیاہے کہ موسم ٹھیک ہونے پر وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ عطا آباد کا اعلان کیا جائے گا۔

مزید :

قومی -