ترقیاتی فنڈز کا جراءپری پول دھاندلی ہے،پنجاب اسمبلی میں تحریک التواءکار جمع

ترقیاتی فنڈز کا جراءپری پول دھاندلی ہے،پنجاب اسمبلی میں تحریک التواءکار جمع
ترقیاتی فنڈز کا جراءپری پول دھاندلی ہے،پنجاب اسمبلی میں تحریک التواءکار جمع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی محمود الرشید نے پنجاب اسمبلی میں تحریک التوا کارجمع کرا دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مسلم لیگ (ن)نے اپنے اراکین اسمبلی کو 7 ارب روپے سے زائد فنڈز جای کئے ہیںجن کا حلقوں کے ترقیاتی کاموں میں استعمال کیا جا رہا ہے۔تحریک التواءمیںکہا گیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات سے قبل ترقیاتی فنڈز کا جراءپری پول دھاندلی ہے۔ پنجاب حکومت نے اپوزیشن کے اراکین کا استحقاق مجروح کیا ہے اور انہیں ترقیاتی فنڈزکا اجراءبھی نہیں کیا گیا۔

مزید :

قومی -