شاہد آفریدی نے دی عمران خان کو ایسی آفرجسے جان کر آپ کے ہوش اڑجائیں گے

شاہد آفریدی نے دی عمران خان کو ایسی آفرجسے جان کر آپ کے ہوش اڑجائیں گے
شاہد آفریدی نے دی عمران خان کو ایسی آفرجسے جان کر آپ کے ہوش اڑجائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک رپورٹر کی طرف سے یہ دعوی سامنے آیا ہے کہ پاکستانی ٹیم کے نائب کپتان شاہد آفریدی نے چیئر مین تحریک انصاف کو سینیٹ کی سیٹ کیلئے 15کروڑ کی پیشکش کی۔تفصیلات کے مطابق جنگ گروپ سے تعلق رکھنے والے رپورٹر حذیفہ رحمان نے ٹویٹ کیا ہے کہ شاہد آفریدی نے اپنے ایک رشتہ دار کو سینیٹ کا ٹکٹ دلانے کیلئے عمران خان کو شوکت خانم کیلئے 15کروڑ چندے کی پیشکش کی۔یاد رہے کہ عمران خان نے ابھی تک اس شخص کا نام نہیں بتایا جس نے انہیں سینیٹ الیکشن کیلئے 15 کروڑ کی پیشکش کی تھی وہ صرف اتنا ہی کہتے رہے کہ وہ ایک اچھا شخص ہے۔

شرفاءکے کھیل کرکٹ میں جواءبازی کا پہلا الزام 35سال قبل پاکستانی ٹیم پر لگا ،جسٹس قیوم جوڈیشل کمیشن رپورٹ

مزید :

قومی -اہم خبریں -