ذاتی اور سیاسی مفادات سے بالاتر ہو کر بدعنوانی کا خاتمہ کرنا ہوگا:چوہدری نثار

ذاتی اور سیاسی مفادات سے بالاتر ہو کر بدعنوانی کا خاتمہ کرنا ہوگا:چوہدری نثار
ذاتی اور سیاسی مفادات سے بالاتر ہو کر بدعنوانی کا خاتمہ کرنا ہوگا:چوہدری نثار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ بدعنوانی کے خاتمے کیلئے ہم سب کو عہد کرنا ہوگا اور اپنے ذاتی اور سیاسی مفادات سے بالاتر ہو کر سوچنا ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ ہمارے ملک میں بدعنوانی ختم نہ ہونے کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ ہمارے قول وفعل میں تضاد ہے ،ہم میں سے ہر ایک کہتا ہے کہ ملک سے بدعنوانی اور کرپشن ختم ہونی چاہیے لیکن اس کے کیلئے عملی اقدام کوئی نہیں کرتااور اگر ہم چاہتے ہیں کہ ہم اس لعنت سے بچ جائے تو ہمیں مضبوط ارادہ کرنا ہوگا۔

مزید پڑھیں :اعجاز چوہدری نے خواجہ سعد رفیق کو مشورہ دے دیا

مزید :

قومی -