عمران خان نے پی ٹی آئی الیکشن ٹریبونل بحال کر دیا

عمران خان نے پی ٹی آئی الیکشن ٹریبونل بحال کر دیا
عمران خان نے پی ٹی آئی الیکشن ٹریبونل بحال کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور جسٹس وجیہہ الدین کے درمیان صلح ہو گئی ہے اور عمران خان نے پی ٹی آئی الیکشن ٹریبونل تحلیل کرنے کے احکامات واپس لے لئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق عمران خان نے جسٹس وجیہہ الدین سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جبکہ پی ٹی آئی الیکشن ٹریبونل تحلیل کرنے کے احکامات واپس بھی واپس لے لئے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ الیکشن ٹریبونل کے احکامات پر تین ہفتوں میں عملدرآمد ہو گا۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -