مصطفیٰ کمال نے ایک بار پھر کمال کر دیا ،متحدہ کی ایک اور وکٹ گراد ی،رکن سندھ اسمبلی دلاور حسین پاک سر زمین پارٹی میں شامل

مصطفیٰ کمال نے ایک بار پھر کمال کر دیا ،متحدہ کی ایک اور وکٹ گراد ی،رکن سندھ ...
مصطفیٰ کمال نے ایک بار پھر کمال کر دیا ،متحدہ کی ایک اور وکٹ گراد ی،رکن سندھ اسمبلی دلاور حسین پاک سر زمین پارٹی میں شامل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک سرز مین پارٹی نے متحدہ قومی موومنٹ کی ایک اور وکٹ گراد ی ہے ،ایم کیوایم کے رکن سندھ اسمبلی دلاور حسین مصطفیٰ کمال کی پارٹی میں شامل ہو گئے ۔
پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے ایک بار پھر ایم کیو ایم پر الزامات کی بوچھاڑ کرتے ہوئے کہا کہ لاشیں گرنے سے متحدہ کے قائد کو تقویت ملتی ہے ،متحدہ قائد کر کارکنوں کے لاپتہ ہونے اور مارے جانے سے پریشانی نہیں ہوتی ۔پاک سرزمین پارٹی کے رہنماءنے آفتاب حسین کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار بھی کیا۔ واضح رہے کہ دلاور حسین صدر ٹاو¿ن کے ناظم بھی رہ چکے ہیں۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -