سہیل امان نے دشمن کو واضح پیغام دیدیا،اگر جارحیت کی گئی تو 1965کی طرح سبق سکھا دیں گے :ایئر چیف مارشل

سہیل امان نے دشمن کو واضح پیغام دیدیا،اگر جارحیت کی گئی تو 1965کی طرح سبق سکھا ...
سہیل امان نے دشمن کو واضح پیغام دیدیا،اگر جارحیت کی گئی تو 1965کی طرح سبق سکھا دیں گے :ایئر چیف مارشل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سرگودھا (مانیٹرنگ ڈیسک)ایئرچیف مارشل سہیل امان نے کہاہے کہ اگر جارحیت مسلط کی گئی تو 1965کی طرح سبق سکھا دیں گے،دشمن کے مذموم مقاصد پورے نہیں ہوں گے ۔سرگودھا میں پا ک فضائیہ کے سربراہ سہیل امان نے یاد گارشہداءکا افتتاح کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی فوج کسی بھی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے ہر دم تیار ہے ،پاکستان کی فضائیہ دنیا کے کسی ملک کی فضائیہ سے کم نہیں ہے۔
سہیل امان کا کہناتھا کہ دشمن جانتاہے کہ اس کے مذموم مقاصد پورے نہیں ہوں گے اگر جارحیت مسلط کی گئی تو 1965کی طرح سبق سکھا دیں گے ۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -