’چائنا کٹنگ‘ سے رقم بیرون ملک بھجوانے کا معاملہ ایف آئی اے کو منتقل ہونے کا امکان

’چائنا کٹنگ‘ سے رقم بیرون ملک بھجوانے کا معاملہ ایف آئی اے کو منتقل ہونے کا ...
’چائنا کٹنگ‘ سے رقم بیرون ملک بھجوانے کا معاملہ ایف آئی اے کو منتقل ہونے کا امکان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے کراچی میں زمینوں کی چائنا کٹنگ سے حاصل ہونے والی رقم بیرون ملک منتقل کئے جانے سے متعلق کیس وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو دیئے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف آئی اے اس کیس کو اینٹی منی لانڈرنگ قوانین کے تحت چلائے گی۔ واضح رہے اس سے قبل چائنا کٹنگ سے متعلق کیسز کی تحقیقات نیب اور ایف آئی اے مشترکہ طور پر کر رہے ہیں۔

مزید :

قومی -