یوسف رضا گیلانی اور امین فہیم براہ راست کرپشن میں ملوث ہیں :محمد زبیر

یوسف رضا گیلانی اور امین فہیم براہ راست کرپشن میں ملوث ہیں :محمد زبیر
یوسف رضا گیلانی اور امین فہیم براہ راست کرپشن میں ملوث ہیں :محمد زبیر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پیپلز پارٹی کے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور سابق وزیر تجارت امین فہیم کے خلاف ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے منسلک دس ار ب روپے کی کرپشن میں ملوث ہیں۔دنیا نیوز کے پروگرام ”دنیا کامران خان کے ساتھ “ میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے فرنٹ مین محمد زبیر نے اپنے اقبالی بیان میں کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی اور امین فہیم کرپشن میں ملوث تھے اور دونوں رہنماﺅں کے خلاف ثبوت موجود ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ یوسف رضا گیلانی اور امین فہیم پر کرپشن کے 14کیسز موجود ہیں ۔محمد زبیر نے بتا یا کے یوسف رضا گیلانی اور امین فہیم کے دوست اور بیورو کریٹس بھی کرپشن میں ملوث ہیں ۔

مزید :

قومی -