جنوری میں نارمل بارش اور برف باری ہونے کا امکان

جنوری میں نارمل بارش اور برف باری ہونے کا امکان
جنوری میں نارمل بارش اور برف باری ہونے کا امکان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات نے دسمبر اورجنوری کی جائزہ رپورٹ جاری کردی، جس میں کہا گیا ہے کہ جنوری میں نارمل بارش اور برف باری ہونے کا امکان ہے۔
جیو نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات نے دسمبر اورجنوری کی جائزہ رپورٹ جاری کردی ہے رپورٹ کے مطابق 2016گرم ترین سال رہا، کم بارشوں کے باعث آبی ذخائرمزید کم ہوجائیں گے۔

’اوئے کچھ کر گزر‘ پاکستان کی پہلی آن لائن فلم
دن کے وقت درجہ حرارت معمول سے قدرے زیادہ رہنے کا امکان ہے، پنجاب اورخیبرپختونخوا میں سموگ اوردھند کی شدت ملی جلی رہے گی،جنوری میں ہلکی اور نارمل قسم کی بارش اوربرف باری  ہونے کا بھی امکان ہے۔

مزید :

قومی -