پاکستان کیلئے حرمین شریفین سے زیادہ مقدس مقام کوئی نہیں،حرمین شریفین کی حفاظت ہمارا اولین فرض ہے:سرتاج عزیز

پاکستان کیلئے حرمین شریفین سے زیادہ مقدس مقام کوئی نہیں،حرمین شریفین کی ...
پاکستان کیلئے حرمین شریفین سے زیادہ مقدس مقام کوئی نہیں،حرمین شریفین کی حفاظت ہمارا اولین فرض ہے:سرتاج عزیز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہاہے کہ مسجد نبویﷺ کا تقدس پامال کرنے کی کوشش کی گئی ،حرمین شریفین کی حفاظت ہمارا اولین فرض ہے ،بزدلانہ حملوں کی شدیدمذمت کرتے ہیں اور ملزموں کو کیفر کردار تک پہنچانے کیلئے ہر ممکن کردار ادا کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق سرتاج عزیز کا کہناتھا کہ پاکستان کیلئے حرمین شریفین سے زیادہ مقدس مقام کوئی نہیں،حرمین شریفین کی حفاظت ہمارا اولین فرض ہے ،بزدلانہ حملوں کی شدیدمذمت کرتے ہیں اور ملزموں کو کیفر کردار تک پہنچانے کیلئے ہر ممکن کردار ادا کریں گے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم اورصدرنے سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہارکیا،دھماکوں میں زخمی ہونے والوں کیلئے دعاگو ہیں،سعودی عرب میں دھماکوں پر پوری قوم افسردہ ہے۔

مزید :

قومی -