سانحہ پشاور کے متاثر ہ بچوں کا دوسرا گروپ بحالی پروگرام کیلئے دس روزہ دورے پر چین روانہ

سانحہ پشاور کے متاثر ہ بچوں کا دوسرا گروپ بحالی پروگرام کیلئے دس روزہ دورے پر ...
سانحہ پشاور کے متاثر ہ بچوں کا دوسرا گروپ بحالی پروگرام کیلئے دس روزہ دورے پر چین روانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)سانحہ پشاور کے متاثر ہ بچوں کا دوسرا گروپ دس روزہ دورے کے لیے والدین اور استاتذہ کے ہمراہ چین روانہ کر دیا گیا ہے ۔فوج کے ادارہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )نے کہاہے کہ آرمی پبلک سکول کے متاثرہ بچوں کوتفریح اور نفسیاتی بحالی کے لیے چین بھجوایا گیاہے ،بچے اپنے والدین اور استاتذہ کے ہمراہ چین میں دس روز گزاریں گے ۔

مزید :

قومی -