ہر کوئی نواز شریف نہیں ہوتا,مریم نواز کی عمران خان پر تنقید
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ ہر کوئی نواز شریف نھیں ہوتا ، وہ سازشوں کے باوجود نہ صرف ڈٹ کر کھڑا ہیں بلکہ شیر کی طرح احتساب کے نام پر انتقام کا مقابلہ بھی کر رہے ہیں۔
ٹرمپ کا متنازعہ اعلان، قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد منظور
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ”ٹوئٹر“ پر عمران خان کی بابر اعوان پر برہمی کے واقعے پرٹوئٹ کرتے ہوئے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا، انہوں نے وقار بی بی نامی ٹوئٹر صارف کا ٹوئٹ ری ٹوئٹ کیا ہے ۔
ہر کوئی نواز شریف نھیں ہوتا ! سازشوں کے باوجود نہ صرف ڈٹ کر کھڑا ھے بلکہ شیر کی طرح احتساب کے نام پر انتقام کا مقابلہ بھی کر رہا ھے! https://t.co/hxIP2yKcw1
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) December 7, 2017
مریم نواز کا کہنا تھا کہ نواز شریف نھیں ہوتا ! سازشوں کے باوجود نہ صرف ڈٹ کر کھڑا ہے بلکہ شیر کی طرح احتساب کے نام پر انتقام کا مقابلہ بھی کر رہا ہے۔
ڈیلی پاکستان کا یو ٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کے لیے یہاں کلک کریں