شریف فیملی کا بھارت میں کوئی کاروبار نہیں،عمران خان غلط بیانی کرکے قوم کو گمراہ کررہے ہیں:ترجمان

شریف فیملی کا بھارت میں کوئی کاروبار نہیں،عمران خان غلط بیانی کرکے قوم کو ...
شریف فیملی کا بھارت میں کوئی کاروبار نہیں،عمران خان غلط بیانی کرکے قوم کو گمراہ کررہے ہیں:ترجمان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شریف فیملی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شریف فیملی کا بھارت میں کوئی کاروبار نہیں ہے،عمران خان جھوٹ بول کرقوم کو گمراہ کررہے ہیں،بے بنیاد الزامات پر عمران خان کو شرم آنی چاہیے۔
دنیا نیوز کے مطابق شریف فیملی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شریف فیملی کا بھارت میں کوئی کاروبار نہیںہے،عمران خان جھوٹ بول کرقوم کو گمراہ کررہے ہیں،بے بنیاد الزامات پر عمران خان کو شرم آنی چاہیے،شریف فیملی پہلے بھی عمران خان کے الزامات کی تردید کرچکی ہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -