بھارت کی جانب سے ایل اوسی کی خلاف ورزی،2شہری شہید،ایک زخمی ،پاکستان کا بھرپور جواب چوکی تباہ، ایک فوجی ہلاک ،4سے5زخمی :آئی ایس پی آر

قومی

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے چری کوٹ سیکٹر میں چھمر گاﺅں میں ایک جنازے پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو شہری شہید اور ایک خاتون زخمی ہوگئی۔پاک فوج نے دشمن کی کارروائی کا بھر پور جواب دیتے ہوئے بھارتی چیک پوسٹ کو تباہ کر تے ہوئے ایک فوجی کو ہلاک اور 4-5کو زخمی کر دیا۔

ڈیلی پاکستان کا یو ٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کے لیے یہاں کلک کریں