حسین اور حسن نواز کی جے آئی ٹی میں پیشی کا شیڈول تبدیل ،حسن نواز (آج) صبح 11 بجے ، حسین نواز (کل) پانچویں مرتبہ جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونگے

حسین اور حسن نواز کی جے آئی ٹی میں پیشی کا شیڈول تبدیل ،حسن نواز (آج) صبح 11 بجے ...
حسین اور حسن نواز کی جے آئی ٹی میں پیشی کا شیڈول تبدیل ،حسن نواز (آج) صبح 11 بجے ، حسین نواز (کل) پانچویں مرتبہ جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلا م آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )حسین اور حسن نواز کی جے آئی ٹی میں پیشی کا شیڈول تبدیل ہوگیا، حسن نواز آج جمعرات کی صبح 11 بجے جبکہ حسین نواز جمعہ کو پانچویں مرتبہ جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونگے۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق حسین اور حسن نواز کی جے آئی ٹی میں پیشی کا شیڈول تبدیل ہوگیا ہے ۔حسن نواز آج جمعرات کی صبح 11 بجے پیش ہونگے ۔حسن نواز کی جے آئی ٹی کے سامنے دوسری پیشی ہو گی۔حسین نواز جمعہ کو پانچویں مرتبہ جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونگے ۔ پہلے شیڈول کے مطابق حسین نواز نے 9 اور حسن نے 10 جون کو جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونا تھا۔

مزید :

قومی -