نواز ، پیوٹن ملاقات آستانہ میں جاری، معاشی اور سیکورٹی تعاون پر گفتگو

نواز ، پیوٹن ملاقات آستانہ میں جاری، معاشی اور سیکورٹی تعاون پر گفتگو
نواز ، پیوٹن ملاقات آستانہ میں جاری، معاشی اور سیکورٹی تعاون پر گفتگو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

آستانہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان آستانہ میں ملاقات جاری ہے، ملاقات میں دو نوں ممالک کے درمیان معاشی اور سیکورٹی تعاون پر گفتگو کی جا رہی ہے۔

برطانیہ میں پارلیمانی انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ، کنزرویٹو پارٹی نے سبقت حاصل کر لی
شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں روسی صدر پیوٹن اور وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے درمیان ملاقات جاری ہے، ملاقات میں وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر بھی موجود ہیں، ملاقات میں پاکستان اور روس کے درمیان دفاعی معاہدوں کا امکان ہے، جب کے سوئی گیس کے معاہدے پر گفتگو کے امکانات ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی صدر کی وزیر اعظم سے ملاقات چین کے ون بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے میں پاکستان کے مرکزی کردار کی وجہ سے بھی اہمیت کی حامل ہے، دونوں ممالک مستقبل قریب میں دفاعی اور معاشی میدان میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے کی جانب بڑھ رہے ہیں۔

مزید :

قومی -