ڈاکٹر عاصم حسین نے آصف علی زرداری کے لیے ایسا کام کردیا کہ فاروق ستار کو بڑا دھچکا لگ گیا

ڈاکٹر عاصم حسین نے آصف علی زرداری کے لیے ایسا کام کردیا کہ فاروق ستار کو بڑا ...
ڈاکٹر عاصم حسین نے آصف علی زرداری کے لیے ایسا کام کردیا کہ فاروق ستار کو بڑا دھچکا لگ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین نے ایم کیو ایم پاکستان کے ناراض رہنماوں کے آصف علی زرداری سے رابطے کرانے کی ذمہ داری سنبھال لی ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈاکٹر عاصم حسین ایم کیو ایم پاکستان کے ناراض رہنماﺅں سے رابطے کر رہے ہیں اور انہیں پیپلز پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے رہے ہیں اس سلسلے میں عاصم حسین نے ایم کیو ایم کے چار رہنماﺅں کی آصف علی زرداری سے ملاقات بھی کرا دی ہے ۔اس کے علاوہ عاصم حسین نے مزید تین ناراض رہنماﺅں سے رابطہ کیا ہے جن کی آصف علی زرداری سے جلد ملاقات کرائی جائے گی ۔

مزید :

قومی -