بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ، سابق کمشنر کراچی شعیب صدیقی اسپیشل سیکرٹری داخلہ مقرر، وزیر اعظم نے منظوری دے دی

بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ، سابق کمشنر کراچی شعیب صدیقی اسپیشل سیکرٹری ...
بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ، سابق کمشنر کراچی شعیب صدیقی اسپیشل سیکرٹری داخلہ مقرر، وزیر اعظم نے منظوری دے دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں اعلٰی عہدوں پر افسران کی پوسٹنگ اور ٹرانسفر کا عمل جاری ہے جس کے بعد شاہد خان کو وفاقی سیکرٹری داخلہ کے عہدے سے ہٹا کر سیکرٹری ایوان صدر تعینات کر دیا گیا ہے۔
میڈیارپورٹس کیمطابق سابق کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی کو نیا اسپیشل سیکرٹری برائے داخلہ مقرر کیاگیا ہے جبکہ عارف احمد خان کو اسپیشل سیکرٹری داخلہ کی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیںتاہم وزیر اعظم نواز شریف نے تقرریوں کی منظوری دے دی ہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -