متحدہ کا قومی وصوبائی اسمبلیوں اور سینٹ سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

متحدہ کا قومی وصوبائی اسمبلیوں اور سینٹ سے مستعفی ہونے کا فیصلہ
متحدہ کا قومی وصوبائی اسمبلیوں اور سینٹ سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ایم کیو ایم کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کا مستعفی ہونے کا فیصلہ،استعفے قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق کے پاس جمع کروا دئے گئے۔ دوسرے مرحلے میں سینٹ سے استعفے دئے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں اور سینٹ سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر یا۔پہلے مرحلے میں اسمبلیوں اور دوسرے مرحلے میں سینٹ سے استعفیٰ دی جائیگا۔ فیصلہ کیا گیا۔اس ضمن میں تمام منتخب اراکین نے استعفے فاروق ستار کے حوالے کر دئے جسے وہ سپیکر قومی اسمبلی کے حوالے کریں گے ۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -