عید کے موقع پر تین دن تک ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی ،وفاقی حکومت نے خوشخبری سنا د ی

عید کے موقع پر تین دن تک ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی ،وفاقی حکومت نے ...
عید کے موقع پر تین دن تک ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی ،وفاقی حکومت نے خوشخبری سنا د ی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عید الضحیٰ کے موقع پر وفاقی حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی ،ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کردیا گیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق وزارت پانی و بجلی نے اعلان کیا ہے کہ عید کے موقع پر تین دن کے لیے ملک بھر میں لو ڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی ۔ان کا کہنا ہے کہ آج شام چھ بجے کے بعد سے تین دن کے لیے لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی ۔

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عیدالاضحیٰ آج منائی جا رہی ہے، یورپی ممالک میں بھی عید آج ہو گی

مزید :

قومی -