حکمران ملک کا بیڑہ غرق کرنے پر تلے ہوئے ہیں: پرویز مشرف

قومی

فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ حکمران اس ملک کا بیڑہ غرق کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔

کچھ لوگ دولت اور طاقت کے بل پر اداروں کو للکار رہے ہیں: شیخ رشید
تفصیلات کے مطابق پرویزمشرف کاویڈیولنک کے ذریعے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھاکہ ہم نے اپنے دور حکومت میں 7سالوں کے دوران ہدف مقررکرکے ترقیاتی کام کئے،یہی نہیں ہم نے پا کستان کی معیشت کومضبوط بنانے کیلئے ہرممکن قدم اٹھایا۔انہوں نے کہاکہ حکمران ملک کا بیڑہ غرق کرنے پر تلے ہوئے ہیں جبکہ سپریم کورٹ کیخلاف باتیں اورسازش کرنا ان کاپراناوطیرہ ہے۔