”اے وطن تیرا بھلا ہو“پاک فوج نے یوم آزادی کے موقع پر ایسا ملی نغمہ جاری کردیا کہ سن کر آپ کا بھی جذبہ حب الوطنی جاگ جائے گا

”اے وطن تیرا بھلا ہو“پاک فوج نے یوم آزادی کے موقع پر ایسا ملی نغمہ جاری ...
”اے وطن تیرا بھلا ہو“پاک فوج نے یوم آزادی کے موقع پر ایسا ملی نغمہ جاری کردیا کہ سن کر آپ کا بھی جذبہ حب الوطنی جاگ جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کل اپنا 70واں یوم آزادی منائے گا ،اس موقع پر پاک فوج نے اچھوتا ملی نغمہ جاری کیا ہے جسے سن کر آپ بھی پاکستان کی عظمت کو سلام کریں گے ۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے جشن آزادی کی مناسبت سے خصوصی ملی نغمہ جاری کیا ۔پاک فوج کی طرف سے جاری ملی نغمے کا ٹائٹل ”اے وطن تیرا بھلا ہو“ہے اور اسے انتہائی دلکش انداز میں گایا گیا ہے ۔
ویڈیو دیکھیں

مزید :

قومی -اہم خبریں -