اسلام آبادایئر پورٹ پر عمران خان اور سراج الحق کی ملاقات،فاٹا اصلاحات سے متعلق تبادلہ خیال

اسلام آبادایئر پورٹ پر عمران خان اور سراج الحق کی ملاقات،فاٹا اصلاحات سے ...
اسلام آبادایئر پورٹ پر عمران خان اور سراج الحق کی ملاقات،فاٹا اصلاحات سے متعلق تبادلہ خیال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے امیر جماعت اسلامی سینٹر سراج الحق سے ملاقات کی جس میں ملک کی سیاسی صورتحال سمیت مختلف امور پر بات چیت ہوئی۔
تفصیلات کے مطابق دونوں رہنماﺅں کے درمیان ملاقات اسلام آباد ایئر پورٹ پر ہوئی،جس میں فاٹا اصلاحات اور فاٹا کو کے پی میں ضم کرنے سے متعلق گفتگو ہوئی،دونوں رہنماﺅں نے ملک کی سیاسی صورتحال سمیت مختلف امور پر بات چیت کی۔

ڈیلی پاکستان کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں پر کلک کریں

مزید :

قومی -اہم خبریں -