پاناما فیصلہ نظرثانی اپیلوں کی سماعت،سابق وزیراعظم کے وکیل خواجہ حارث نے 20 اپریل کے فیصلے کو چیلنج نہ کرنے ایسی وجہ بتادی کہ اعلیٰ عدلیہ کے ججز بھی دنگ رہ گئے

پاناما فیصلہ نظرثانی اپیلوں کی سماعت،سابق وزیراعظم کے وکیل خواجہ حارث نے 20 ...
پاناما فیصلہ نظرثانی اپیلوں کی سماعت،سابق وزیراعظم کے وکیل خواجہ حارث نے 20 اپریل کے فیصلے کو چیلنج نہ کرنے ایسی وجہ بتادی کہ اعلیٰ عدلیہ کے ججز بھی دنگ رہ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں پاناما فیصلے پر شریف خاندان کی نظرثانی اپیلوں کی سماعت جاری، سابق وزیراعظم کے وکیل خواجہ حارث نے 20 اپریل کے فیصلے کو چیلنج نہ کرنے کی ایسی وجہ بتا دی،میڈیا رپورٹس کے مطابق پاناما فیصلے پر نظرثانی اپیلوں کی سماعت کے دوران جسٹس اعجاز الاحسن نے سابق وزیراعظم کے وکیل خواجہ حارث سے استفسار کیا کہ آپ نے پاناما کیس میں 20 اپریل کو فیصلے کو چیلنج نہیں کیااس کا مطلب ہے کہ آپ نے 2 ججز کے نااہلی کے فیصلے کو قبول کیاجس پر خواجہ حارث نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ اقلیتی فیصلے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہوتی ۔اس لئے فیصلے کو چیلنج کرنے کا جواز نہیں بنتاتھا۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -