پنجاب حکومت نے ٹی ٹونٹی میچز کے لئے شاندارانتظامات کیے : شہبازشریف

قومی

لاہور(صباح نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے ٹی ٹونٹی میچز کیلئے شاندارانتظامات کیے ہیں،آزادی کپ کے ٹی 20 میچز سے شائقین کو بہترین کھیل دیکھنے کو ملا۔

جب ڈاکٹر اجازت دیں گے تب پاکستان چلا جاﺅں گا:ڈاکٹر عاصم حسین
تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں شہباز شریف کا کہناتھا کہ شائقین نے پاکستان کے ساتھ ورلڈ الیون کے کھلاڑیوں کی بھی حوصلہ افزائی کی، آزادی کپ کے سلسلے میں عوام کی سہولت کیلئے ٹریفک پلان پر پوری طرح عملدرآمد جاری رکھا جائے۔انہوں نے کہاکہ پنجاب حکومت نے ٹی ٹوینٹی میچ کیلئے شاندارانتظامات کیے ہیں جبکہ آزادی کپ کے ٹی 20میچز سے شائقین کو بہترین کھیل دیکھنے کو ملا، یہی نہیں شائقین نے پاکستان کے ساتھ ورلڈ الیون کے کھلاڑیوں کی بھی حوصلہ افزائی کی ۔