افغان ناظم الامورکی دفترخارجہ طلبی، افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ہونے پرجواب طلب: ترجمان

افغان ناظم الامورکی دفترخارجہ طلبی، افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ...
افغان ناظم الامورکی دفترخارجہ طلبی، افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ہونے پرجواب طلب: ترجمان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان دفترخارجہ کے مطابق افغان ناظم الامورکو دفترخارجہ طلب کرکے افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہونے پر جواب طلب کیا گیا ہے ۔

باجوڑ ایجنسی میں گزشتہ روز شہید ہونے والے کیپٹن کے والد نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ کو بھی ان پر فخر کریں گے
ترجمان دفترخارجہ کے مطابق احتجاجی مراسلہ افغان ناظم الامورکے حوالے کرتے ہوئے شدید احتجاج کیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق مراسلے میں افغان سرزمین کاپاکستان کیخلاف استعمال رکوانے کا مطالبہ کیاگیاہے ۔
واضح رہے گزشتہ روزافغان سرزمین سے حملے میں کیپٹن جنیدحفیظ اورسپاہی رحم شہید ہوئے تھے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -