عمران خان، جہانگیر ترین نا اہلی کیس، گیلری میں چیف جسٹس کی فیملی بھی موجود

عمران خان، جہانگیر ترین نا اہلی کیس، گیلری میں چیف جسٹس کی فیملی بھی موجود
عمران خان، جہانگیر ترین نا اہلی کیس، گیلری میں چیف جسٹس کی فیملی بھی موجود

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) عمران خان اور جہانگیر ترین نا اہلی کیس کے موقع پر کمرہ عدالت کی مہمانوں کی گیلری میں چیف جسٹس کی فیملی بھی موجود ہے۔
نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق کمرہ عدالت میں رش ہونے کے باعث کمرہ عدالت کی گیلری بھی فیصلہ سننے والوں کیلئے کھول دی گئی ہے، اس موقع پر چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی فیملی بھی مہمانوںکی گیلری میں موجود ہے۔ دوسری جانب نا اہلی کیس کا فیصلہ سنانے والے بینچ کے تینوں جج صاحبان بھی اپنے چیمبر سے نکل کر کمرہ عدالت کے کورٹ روم نمبر ایک میں پہنچ چکے ہیں۔

مزید :

قومی -