نشہ آور یا زہریلی شے دئیے جانے کا خدشہ،حویلیاں میں تباہ ہونیوالے طیارے پی کے 661 کے عملے کی قبرکشائی کا فیصلہ

نشہ آور یا زہریلی شے دئیے جانے کا خدشہ،حویلیاں میں تباہ ہونیوالے طیارے پی کے ...
نشہ آور یا زہریلی شے دئیے جانے کا خدشہ،حویلیاں میں تباہ ہونیوالے طیارے پی کے 661 کے عملے کی قبرکشائی کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) حویلیاں میں گر کر تباہ ہونے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 661 کے عملے کی قبر کشائی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اور پمز انتظامیہ کو اس مقصد کیلئے وزارت کیڈ کے احکامات موصول ہو گئے ہیں۔

’میرے گھر کے اس فرد نے میرے ساتھ یہ شرمناک ترین کام کیا اس لئے۔۔۔‘ 12 سالہ لڑکی نے فیس بک لائیوسٹریم میں موت کو گلے لگالیا، پوری دنیا ہکا بکا رہ گئی
نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق حویلیاں میں گر کر تباہ ہونے والی پی آئی اے کی پرواز 661 کے عملے کی کشائی کا فیصلہ نشہ آور یا زہریلی اشیاءدئیے جانے کے خدشے کے پیش نظر کیا گیا ہے اور پمز انتظامیہ کو قبر کشائی کیلئے وزارت کیڈ کے احکامات موصول گئے ہیں۔

فحش فلموں کی ویب سائٹ نے رپورٹ جاری کردی، بڑے ایشیائی ملک کے شہریوں کے بارے میں ایسا شرمناک انکشاف کردیا کہ ملک میں تمام فحش ویب سائٹس ہی فوری بند کردی گئیں
ذرائع کے مطابق قبر کشائی کیلئے ضلعی انتظامیہ سے باقاعدہ اجازت لی جائے گی اور پمز کے ڈکٹرز کا میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جائے گا ۔ واضح رہے کہ پی آئی اے کا اے ٹی آر طیارہ حویلیاں میں گر کر تباہ ہو گیا تھا جس کے نتیجے میں 5 عملے کے ارکان اور معروف مذہبی سکالر جنید جمشید اور ان کی اہلیہ سمیت 47 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -