سابق صدر آصف زرداری سے امریکی سفیر کی ملاقات

سابق صدر آصف زرداری سے امریکی سفیر کی ملاقات
سابق صدر آصف زرداری سے امریکی سفیر کی ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری سے پاکستان میں تعینات امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے بلاول ہاوس کراچی میں ملاقات کی ۔میڈیا کو جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ امریکی سفیر اور سابق صدر نے ملاقات میں پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، اس موقع پر امریکی سفیر کا کہنا تھا کہ امریکہ پاکستان میں بدلتی ہوئی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔ اس ملاقات میں امریکہ میں تعینات پاکستانی کی سابق سفیر شیری رحمان اور بلاول بھٹو زرداری بھی شریک تھے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -