آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تین روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے، اعلیٰ سول اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تین روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے، اعلیٰ سول ...
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تین روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے، اعلیٰ سول اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تین روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں،سعودی عرب کی اعلیٰ سول اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تین روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں، آرمی چیف کا استقبال سعودی نائب وزیر دفاع محمد بن عبداللہ نے نہایت گرمجوشی سے کیا ہے، پاکستان سے سعودی دارالحکومت ریاض میں پہنچے ہیں،سعودی عرب کی اعلیٰ سول اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

آج ماضی مستقبل سے مل رہا ہے،اقبال پارک جیسی جگہیں دھرنے والے ڈھونڈتے پھرتے ہیں، ترقی کا یہ سفر زور و شور سے جاری رہے گا:وزیر اعظم
سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ آرمی چیف سعودی عرب میں قیام کے دوران عمرہ بھی ادا کریں گے-

مزید :

قومی -