’یہ ضروری نہیں کہ ہم ۔۔۔“ پاناما کیس میں جج نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر شریف خاندان کی خوشی کی کوئی انتہا نہ رہے گی

’یہ ضروری نہیں کہ ہم ۔۔۔“ پاناما کیس میں جج نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر شریف ...
’یہ ضروری نہیں کہ ہم ۔۔۔“ پاناما کیس میں جج نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر شریف خاندان کی خوشی کی کوئی انتہا نہ رہے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ ہم پر لازم نہیں جے آئی ٹی کی فائنڈنگ کو تسلیم کریں ۔ 

دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت کے دوران جے آئی ٹی رپورٹ پر پی ٹی آئی، جماعت اسلامی اور عوامی مسلم لیگ کے وکلاءنے دلائل مکمل کر لئے۔
جسٹس اعجازالاحسن نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہم پر لازم نہیں کہ جے آئی ٹی کی فائنڈنگ کو تسلیم کر لیں، کسی بھی فریق کے خلاف فائنڈنگ کس طرح تسلیم کریں، بینج نے ریمارکس دیئے کہ جے ا?ئی ٹی نے ہل میٹل کے حوالے سے جن دستاویزات پر انحصار کیا، وہ تصدیق شدہ نہیں، ضرورت محسوس ہونے پر والیم ٹین بھی کھول دیں گے۔

مزید :

قومی -