تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس طلب

تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس طلب
تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس طلب
کیپشن: PTI Flag

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کور کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا ہے جو کچھ ہی دیر میں بنی گالہ میں ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءشاہ محمود قریشی، جہانگیر ترین اور اسد عمر بنی گالا میں اجلاس کیلئے موجود ہیں جبکہ عارف علوی، شفقت محمود اور دیگر رہنماءبھی شریک ہوں گے۔

مزید :

قومی -