باجوڑ ایجنسی میں دھماکہ: تین ایف سی اہلکار شہید

باجوڑ ایجنسی میں دھماکہ: تین ایف سی اہلکار شہید
باجوڑ ایجنسی میں دھماکہ: تین ایف سی اہلکار شہید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

باجوڑ ایجنسی(مانیٹرنگ ڈیسک) ماموند کے علاقے ڈمہ ڈولا میں سٹرک کنارے نصب دھماکہ خیز مواد کے پھٹنے سے تین ایف سی اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایف سی کے جوان معمول کے گشت پر تھے کہ اچانک دھماکہ ہو گیا۔ دھماکے کے بعد فرنٹیئر کانسٹیبلری نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -