”پاکستان کے سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل شجاع پاشا تو آپ کو یاد ہوں گے ، لیکن اب وہ کہاں ہیں؟“جان کر آپ کی حیرت کی کوئی انتہاءنہیں رہے گی

”پاکستان کے سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل شجاع پاشا تو آپ کو یاد ہوں گے ، لیکن ...
”پاکستان کے سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل شجاع پاشا تو آپ کو یاد ہوں گے ، لیکن اب وہ کہاں ہیں؟“جان کر آپ کی حیرت کی کوئی انتہاءنہیں رہے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کی فورسز میں اپنی خدمات انجام دینے کے بعد عمومی طورپراعلیٰ عہدیدار ریٹائرمنٹ کے بعد بھی کسی نہ کسی ادارے میں اپنی سروسز پیش کردیتے ہیں اور ایسا ہی ایک نام آئی ایس آئی کے سابق سربراہ احمد شجاع پاشا ہے جن کے بارے میں اطلاعات تھیں کہ وہ متحدہ عرب امارات کی ایک کمپنی میں بطورایڈوائزر کی خدمات سرانجام دے رہے ہیں لیکن دراصل وہ کسی عرب ملک میں نہیں بلکہ پاکستان میں ہی سیاسی شخصیت کی کمپنی میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔

’مسلمانوں کے ہاتھ سے مکہ بھی نکل جائے گا اگر۔۔۔‘طیب اردگان نے تہلکہ خیز اعلان کر دیا، پوری مسلم دنیا کو ہلا کر رکھ دیا


جی ہاں ، آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل پاشا سینیٹر وقار اور سینیٹر امار کی کمپنی ’واک گروپ‘ میں گروپ چیف ایڈوائزر کے طورپر اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔ لیفٹیننٹ جنرل احمد شجاع پاشا 18مارچ 1952کو پیدا ہوئے اور پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے 49لانگ کور س میں شمولیت اختیار کی ، 1974ءمیں فرنٹیئرفورس ریجمنٹ میں سیکنڈ لیفٹیننٹ تعینات ہوئے ، چالیس سالوں پر محیط عسکری کیریئرکے بعد احمدشجاع پاشا 2012ءمیں ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے سے ریٹائر ہوئے تھے ۔

مزید :

قومی -