ملک میں پولیو کے مزید 6کیسز سامنے آ گئے

ملک میں پولیو کے مزید 6کیسز سامنے آ گئے
ملک میں پولیو کے مزید 6کیسز سامنے آ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارلحکومت میں آج پولیو وائرس کے مزید 6کیسز کی تصدیق کے بعد روان سال سامنے آنے والے کیسز کی تعداد 164ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نئے کیسز کے انکشاف کے بعد سند ھ بھر میں پولیو کے مریضوں کی تعداد 15ہو گئی ہے۔ اس کے علاوہ مجموعی طور پررواں سال میں سامنے آنے والے 164کیسز میں سے 29کا تعلق خیبر پختونخواہ، 3کا بلوچستان جبکہ 2کا تعلق صوبہ پنجاب سے ہے۔ قبائلی علاقوں میں پولیو سے متاثرہ افراد کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -