عقیل عرف ڈاکٹر عثمان اور ارشد مہربان کوپھانسی، خصوصی مناظر جاری
فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈسٹرکٹ جیل میں پھانسی کی سزا پانے والے عقیل عرف ڈاکٹر عثمان اور ارشد مہربان کی پھانسی کے مناظر جاری کر دیئے گئے ہیں۔ جاری گئی مختصر ویڈیو میں دونوں کو تختہ دار پر لٹکے ہوئے دکھایا گیا اور بعد میں دونوں کی لاشیں رکھی دکھائی دیتی ہیں۔ واضح رہے دونوں مجرمان کو جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی رات نو بجے پھانسی دی گئی تھی۔