کلبھوشن کیس میں پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیناچا ہیے تھا ،بھارتی جاسوس سے متعلق عالمی عدالت کا حتمی فیصلہ نہیں آیا:یوسف رضا گیلانی

کلبھوشن کیس میں پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیناچا ہیے تھا ،بھارتی جاسوس سے متعلق ...
کلبھوشن کیس میں پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیناچا ہیے تھا ،بھارتی جاسوس سے متعلق عالمی عدالت کا حتمی فیصلہ نہیں آیا:یوسف رضا گیلانی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتا ن (ڈیلی پاکستا ن آن لائن)سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی نے کہا ہے کہ حکومت کو کلبھوشن کیس پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینا چاہیے تھا کہ جبکہ عالمی عدالت کا کلبھوشن یادیو سے متعلق حتمی فیصلہ نہیں آیا۔

گرفتار کارکنوں کو رہا اور قائدین کے گھروں پر بلا جواز چھاپوں کا سلسلہ بند نہ ہوا تو ملک گیر تحریک شروع کریں گے ،وزیر اعظم اور دیگر اعلیٰ حکام غیر قانونی کارروائیوں کا نوٹس لیں:تحفظ ختم نبوت فورم

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کا میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں نے 2008میں بطور وزیراعظم کہاکہ بھارت بلوچستان میں مداخلت کررہاہے جبکہ کلبھوشن کے کیس پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیناچا ہیے تھامگر ابھی بھی پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیاجاسکتاہے،ہم نے ریمنڈ ڈیوس کے معاملے پرہم نے پارلیمنٹ کا اعتماد میں لیا تھا۔انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو کی قیادت میں پارٹی کی تنظیم نو کی جارہی ہے کیونکہ 2018کے انتخابات بہت اہم ہیں،آنیوالابجٹ عوام دوست ہوناچا ہیے،جس سے عوام کو فائدہ ہو۔

مزید :

قومی -