دھرنوں میں رات کو ’مجرے‘ ہوتے ہیں: مولانا فضل الرحمان

دھرنوں میں رات کو ’مجرے‘ ہوتے ہیں: مولانا فضل الرحمان
دھرنوں میں رات کو ’مجرے‘ ہوتے ہیں: مولانا فضل الرحمان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جمیعت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کچھ لوگ پاکستان میں مغربی تہذیب کو پروان چڑھانا چاہتے ہیں، پاکستان میں مادر پدر آزاد معاشرہ تشکیل دینے کی کوشش ہو رہی ہے،دھرنوں میں رات کو مجرے ہوتے ہیں لیکن اس کو بڑے فخریہ انداز میں پیش کیا جاتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نام نہاد تبدیلی کو عوام مسترد کر چکے ہیں۔ واضح رہے اس سے قبل بھی مولانا فضل الرحمان دھرنوں میں ہونے والے رقص اور خواتین کی موجودگی پر اعتراض کر چکے ہیں۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -