”مبارک وزیر اعظم نواز شریف “، مریم نواز کا پاناما کیس فیصلے پر اظہار مسرت

”مبارک وزیر اعظم نواز شریف “، مریم نواز کا پاناما کیس فیصلے پر اظہار مسرت
”مبارک وزیر اعظم نواز شریف “، مریم نواز کا پاناما کیس فیصلے پر اظہار مسرت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آبا د(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاناما لیکس کیس کا فیصلہ آتے ہی مریم نواز نے مسرت کا اظہار کرتے ہوئے اپنے والد اور وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کو مبارکباد پیش کی ہے ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق مریم نواز نے اپنے ٹویٹ میں پاناما لیکس کیس کے فیصلے کے بعد اظہار مسرت کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ”مبارک وزیر اعظم نوازشریف “۔
انہوں نے عدالتی فیصلے کو آئین اور قانون کے مطابق قرار دیا اور اللہ کا بھی شکر ادا کیا ۔

بریکنگ نیوز: سپریم کورٹ نے پاناما کیس کافیصلہ سناناشروع کردیا, لائیو اپ ڈیٹس

مریم نواز نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ چار مہینے سماعت کے بعد کورٹ کا تحقیقات کا حکم دینا درخواست گزاروں کی شکست  ہے ،درخواست گزار 4 مہینے میں اپنا کوئی الزام ثابت نہیں کر سکے.

مزید :

قومی -