’’میں نواز شریف سے کہہ رہا ہوں کہ 60 دنوں کے چکر میں نہ پڑوورنہ یہ فیصلہ تمہیں تباہ کردے گا‘‘ نواز لیگ کے اہم ترین رہنما نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر وزیراعظم بھی پریشان ہوجائیں گے

’’میں نواز شریف سے کہہ رہا ہوں کہ 60 دنوں کے چکر میں نہ پڑوورنہ یہ فیصلہ تمہیں ...
’’میں نواز شریف سے کہہ رہا ہوں کہ 60 دنوں کے چکر میں نہ پڑوورنہ یہ فیصلہ تمہیں تباہ کردے گا‘‘ نواز لیگ کے اہم ترین رہنما نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر وزیراعظم بھی پریشان ہوجائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ظفر علی شاہ نے وزیراعظم نوزشریف کو مشورہ دیتے ہوئے کہاہے کہ وہ عہدے سے مستعفیٰ ہو جائیں ۔
نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ظفر علی شاہ کا کہناتھا کہ میں نے وزیراعظم نوازشریف سے اسی لیے التجا کی تھی کہ اپنی ہی پارٹی کا کوئی وزیراعظم بنا دیں ۔ان کا کہناتھا میں آج یہی بات دوبارہ دہراتاہوں اور وزیراعظم سے کہتاہوں کہ وہ یہ 60دنوں والے چکر میں نہ پڑیں کیونکہ میں نہیں چاہتا کہ پاکستان کا محبت وطن وزیراعظم اور سیاستدار تھانیداروں کے سامنے پیش ہاتا پھیرے۔

مزید :

قومی -