کوئی طاقت پاکستان کو دنیا سے نہیں مٹا سکتی، ہم ایک مضبوط قوم ہیں:خواجہ آصف

قومی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ کوئی طاقت پاکستان کو دنیا سے نہیں مٹا سکتی، ہم ایک مضبوط قوم ہیں،23مارچ پر قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
تفصیلات کے مطابق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو بے شک آج بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے لیکن ہم ایک قوم کی طاقت سے ہر چیلنج سے نمٹ سکتے ہیں۔پاکستان کا قیام ہی تمام مسلمانوں کے لیے ایک منزل تھی۔

عالمی یوم مسرت پاکستان ایک بار پھر بھارت پر بازی لے گیا، اقوام متحدہ نے رپورٹ جاری کردی