سپریم کورٹ نے اوجی ڈی سی ایل کے حصص فروخت کرنے کی اجازت دیدی

سپریم کورٹ نے اوجی ڈی سی ایل کے حصص فروخت کرنے کی اجازت دیدی
سپریم کورٹ نے اوجی ڈی سی ایل کے حصص فروخت کرنے کی اجازت دیدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے حکومت کو آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کارپوریشن (اوجی ڈی سی ایل ) کے حصص فروخت کرنے کی اجازت دیتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کردیئے ہیں ۔
چیف جسٹس ناصرالملک نے اوجی ڈی سی ایل کی فروخت سے متعلق عبوری فیصلہ سنادیا اور اجازت دی کہ زیادہ بولی دینے والے کو حصص فروخت کردیئے جائیں ۔ فاضل عدالت نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے سماعت تین ہفتوں کے لیے ملتوی کردی اور فریقین صوبائی حکومتوں کو نوٹس جاری کردیئے ۔

مزید :

قومی -