آخری دہشتگرد کے خاتمے تک دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:ائیر چیف

آخری دہشتگرد کے خاتمے تک دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:ائیر چیف
آخری دہشتگرد کے خاتمے تک دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:ائیر چیف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایئر چیف مارشل سہیل امان کا کہنا ہے کہ آخری دہشتگرد کے خاتمے تک دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔

چوری وڈکیتی کے مقدمات میں ملوث 40ملزم اشتہاری قرار
ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل سہیل امان کاایئر پاورسے متعلق سیمینا رسے خطاب کرتے ہوئے  غیر روایتی خطرات سے نمٹنے کیلیے ایئر پاور کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ایئرچیف نے ضرب عضب اور آپریشن ردالفساد جیسے کامیاب آپریشنز کا بھی ذکر کیا۔اس موقع پرایئرچیف نے دوست ممالک کی فضائی افواج کوایئرپاورسینٹر آف ایکسی لینس میں تربیت کی پیشکش بھی کی۔ترجمان کے مطابق کانفرنس میں 18ممالک کی فضائی افواج سے آئے مقررین ومبصرین نے ا ظہا رخیال کیا۔

مزید :

قومی -